the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،17مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی 22 اور 23مئی کو ایران کے دورے پر جائیں گے۔
سرکار ی اطلاع کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی دعوت پر اس دورے میں مسٹر مودی ملک کے اعلی ترین رہنما آیت



اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے اور ڈاکٹر روحانی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبدالہ خیال کریں گے۔

وزیر اعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی رابطہ اور ڈھانچہ جاتی ترقی، توانائی، باہمی تجارت کے شعبے میں تعاون میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.